اہم خبریںپاکستان کراچی:گلستان جوہر سے گزشتہ روز 25 بکرے چوری by Admin مئی 10, 2026 written by Admin مئی 10, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 8 کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 8 اے سے 25 بکرے چوری کر لیے گئے۔ بکروں کے مالک نے درخواست ملیر کینٹ تھانے میں جمع کرادی، چوری کیے گئے بکروں کی مالیت 19 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ بکرے چوری کرنے کے واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کو تلاش کر رہے ہیں۔ You Might Also Like وجے وزیراعلیٰ تامل ناڈو کی حیثیت سے کل حلف اٹھائیں گے دوسرے روز جلد وکٹیں لے کر بنگلادیشی اننگز کا خاتمہ کریں گے، محمد عباس بریڈفورڈ کی معروف سماجی رہنما بانا گورا انتقال کر گئیں وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ بنگلا دیش، بیگم خالدہ ضیا کی قبر پر حاضری Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امریکی تجاویز ٹرمپ کے حد سے زیادہ مطالبوں کے آگے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہیں next post ایران یورینیم افزودگی عارضی روکنے پر آمادہ ہے، امریکی اخبار You may also like Bookmark مشاہد حسین نے صدر ٹرمپ کے دورہ چین کے اہم نکات بتادیے مئی 13, 2026 Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے مئی 13, 2026 Bookmark رواں مالی سال حکومت کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک... مئی 13, 2026 Bookmark ایوان صدر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں... مئی 13, 2026 Bookmark جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر... مئی 13, 2026 Bookmark پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن رہا ہے: اسحاق ڈار مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.