اہم خبریںدنیا جیولری کی دکان پر ڈکیتی کی کوشش، ایک شخص گرفتار by Admin مئی 11, 2026 written by Admin مئی 11, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 9 فائل فوٹو برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں جیولری کی ایک دکان پر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جبکہ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تین ملزمان دکان میں داخل ہوئے، تاہم وہ کوئی سامان چوری کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ یارکشائر پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد ایک شخص کو ڈکیتی کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ You Might Also Like لبنان میں یو این امن مشن کا زخمی انڈونیشی رکن دم توڑ گیا ترقیاتی کام کی تکمیل کے بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی بحال ’آج کچھ گولیاں چلیں گی‘، ترجمان وائٹ ہاؤس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post میٹ ڈیمون اور بین ایفلک قانونی تنازع میں پھنس گئے next post اسمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ کی کراچی منتقلی، نجی سکیورٹی کمپنی کے 4 ملازم گرفتار You may also like Bookmark مضبوط پالیسی اقدامات کے تسلسل نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا... مئی 14, 2026 Bookmark ایرانی وزیر خارجہ کی عراق کی نئی حکومت کو مبارکباد مئی 14, 2026 Bookmark امریکا اور ایران تنازعے کا اچھا حل نکلے گا، عطا تارڑ مئی 14, 2026 Bookmark سعودیہ کی مشرق وسطیٰ ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے... مئی 14, 2026 Bookmark پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 67 رنز... مئی 14, 2026 Bookmark غیر قانونی فراڈ کال سینٹر کا مقدمہ، 26 ملزمان کی ضمانت منظور مئی 14, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.