اہم خبریںدنیا جیولری کی دکان پر ڈکیتی کی کوشش، ایک شخص گرفتار by Admin مئی 11, 2026 written by Admin مئی 11, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 8 فائل فوٹو برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں جیولری کی ایک دکان پر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جبکہ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تین ملزمان دکان میں داخل ہوئے، تاہم وہ کوئی سامان چوری کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ یارکشائر پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد ایک شخص کو ڈکیتی کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ You Might Also Like پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل برقرار کویت سے ڈیزل سے بھرا جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا پاکستان میں ایچ آئی وی کے کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post میٹ ڈیمون اور بین ایفلک قانونی تنازع میں پھنس گئے next post اسمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ کی کراچی منتقلی، نجی سکیورٹی کمپنی کے 4 ملازم گرفتار You may also like Bookmark امریکا اور ایران تنازعے کا اچھا حل نکلے گا، عطا تارڑ مئی 14, 2026 Bookmark سعودیہ کی مشرق وسطیٰ ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے... مئی 14, 2026 Bookmark پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 67 رنز... مئی 14, 2026 Bookmark غیر قانونی فراڈ کال سینٹر کا مقدمہ، 26 ملزمان کی ضمانت منظور مئی 14, 2026 Bookmark برطانوی وزیراعظم کا مستعفی وزیر صحت کے نام خط مئی 14, 2026 Bookmark فیفا ورلڈ کپ میں اب موسیقی کا بھی تڑکا مئی 14, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.