Home اہم خبریںڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

ڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زايد النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

اماراتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ اور شیخ محمد بن زايد النہیان نے  مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفونک رابطے میں خطے کے مختلف امور کا جائزہ بھی لیا۔

رپورٹ کے مطابق بات چیت کے دوران امریکی اور اماراتی صدور نے اسٹریٹجک تعاون پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے امریکا اور امارات کے درمیان شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00