Home اہم خبریںانمول عرف پنکی کیس میں کراچی پولیس کو اہم کامیابی مل گئی

انمول عرف پنکی کیس میں کراچی پولیس کو اہم کامیابی مل گئی

by Admin
0 comments

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں کارروائی کے دوران منشیات فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار انمول پنکی کے اکاؤنٹس سنبھالنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

زیرِ حراست ملزم سے بینک اکاؤنٹس اور آن لائن ادائیگیوں کی تفصیلات حاصل کر لی گئیں۔

تحقیقاتی حکام کے مطابق پنکی کے اکاؤنٹس سنبھالنے والے ذیشان نامی شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

منشیات خریدنے کے لیے کسٹمرز آن لائن ایپ سے ادائیگی کرتے تھے۔

ان رقوم کو موبائل فرنچائز اور موبائل بیلنس کی آڑ میں منتقل کیا جاتا تھا۔

رقوم کی ادائیگی اور وصولی کے لیے فیاض کمیونیکیشن کی فرنچائز استعمال کی جاتی تھی۔

زیرِ حراست شخص کے بینک اکاؤنٹس اور آن لائن ادائیگی کے لیے ایپس کی تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں اور مشترکہ ٹیم ملزم سے تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00