Home اہم خبریںدبئی میں لاپروا ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط، 50 ہزار درہم جرمانہ

دبئی میں لاپروا ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط، 50 ہزار درہم جرمانہ

by Admin
0 comments
فائل فوٹو۔

پولیس نے دبئی میں لاپروا ڈرائیور کو گرفتار کر کے گاڑی ضبط کرلی اور 50 ہزار درہم جرمانہ عائد کردیا۔ 

دبئی پولیس کے مطابق دبئی کی اہم شاہراہ پر ملزم نے تیز رفتاری سے غلط اوور ٹیکنگ کی، ملزم نے سڑک پر لین تبدیل کرنے کے دوران خطرناک رویہ اپنایا۔

پولیس حکام کے مطابق خطرناک ڈرائیونگ حادثے کا سبب بنتی ہیں۔ ملزم نے ایمرجنسی لین میں بھی گاڑی چلائی، جو صرف ریکسیو اور ایمبولینس کیلئے ہے۔ 

دبئی پولیس نے گاڑی ضبط کرلی اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00