اہم خبریںپاکستان پشاور، دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید by Admin مئی 15, 2026 written by Admin مئی 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 پشاور کے علاقے متنی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق کانسٹیبل یاسر حسن خیل کی حدود میں ڈیوٹی پر مامور تھا، گھات لگائے دہشت گردوں نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ پولیس حکام کے مطابق کانسٹیبل کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کی گئی ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ You Might Also Like گوگل کی اے آئی گلاسز لانچ کرنے کی تیاری آدھے گھنٹے میں پریس کانفرنس کروں گا، امریکی صدر بنیان المرصوص صرف ایک آپریشن نہیں تھا، یہ پاکستانی قوم کی غیرت، پاک فوج کی بہادری اور اللّٰہ کی مدد کی نشانی تھی: شاہد آفریدی وسطی و بالائی علاقوں میں 11 مئی تک ہیٹ ویو، محکمہ موسمیات Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post دبئی میں لاپروا ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط، 50 ہزار درہم جرمانہ next post 12 برس کا لڑکا دکھنے والا 40 سالہ ’’ایج لیس‘‘ چینی اداکار You may also like Bookmark قطر سے ایل این جی لانے والا جہاز پورٹ قاسم پر لنگر... مئی 15, 2026 Bookmark بھارت کا مشترکہ اعلامیے کے بجائے چیئر اسٹیٹمنٹ جاری مئی 15, 2026 Bookmark ٹی 20 سیریز، پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو کلین سوئپ شکست... مئی 15, 2026 Bookmark والد کے سوا کروڑ واپس دلانے کیلئے انڈر ورلڈ ڈان نے پیشکش... مئی 15, 2026 Bookmark 6 سے کم یا 8 گھنٹے سے زیادہ سونے سے حیاتیاتی بڑھاپے... مئی 15, 2026 Bookmark ایران نیوکلیئر ہتھیار نہیں بنا رہا، نہ نیت اور صلاحیت ہے، مشاہد... مئی 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.