اہم خبریںپاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا by Admin مئی 15, 2026 written by Admin مئی 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 409 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔ You Might Also Like ایران معاہدے پر راضی ہو گیا تو ہرمز سب کیلئے کھول دی جائے گی: ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ایران ناکہ بندی ختم کرنے کی شرط سے دستبردار ہوگیا، امریکی اخبار بہادر شہری نے اپنی جان قربان کر کے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post اسرائیل، لبنان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع کا فیصلہ next post صنم سعید فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول کانز میں ڈیبیو کریں گی You may also like Bookmark جیکب آباد میں پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا... مئی 15, 2026 Bookmark ٹرمپ کیساتھ چین سے روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام... مئی 15, 2026 Bookmark پاکستان، بنگلہ دیش کا دوسرا ٹیسٹ آج سے، پہلے دن بارش کی... مئی 15, 2026 Bookmark صنم سعید فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول کانز میں ڈیبیو کریں گی مئی 15, 2026 Bookmark اسرائیل، لبنان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع کا فیصلہ مئی 15, 2026 Bookmark پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ مئی 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.