میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔
انہوں نے قیوم آباد، ابراہیم حیدری اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ عید سے پہلے کئی منصوبے مکمل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہری حکومت کے کاموں نے مخالفین کو پریشان کردیا ہے، جو لوگ اپنے دور میں تختیاں بھی نہ لگا سکے آج وہ خود کو انٹرنیشنل انجینئر ظاہر کر رہے ہیں۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.