اہم خبریںپاکستان غیر قانونی جرگہ، لڑکے کو فیصلہ نہ ماننے پر قتل کرنے کا حکم by Admin مئی 18, 2026 written by Admin مئی 18, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 سکھر گھنٹہ گھر، تصویر، سوشل میڈیا سکھر میں غیر قانونی جرگے نے مبینہ طور پر خاتون کے ساتھ تعلق کے الزام میں لڑکے کے خاندان کی لڑکی کو ونی کرنے کا فیصلہ سنادیا۔ جرگے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، لڑکے کے فیصلہ ماننے سے انکار پر اُسے قتل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ پولیس نے سرکار کی مدعیت میں 12 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، 8 ملزمان گرفتار کرلیے جبکہ 4 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ You Might Also Like پشاور زلمی سب سے زیادہ مرتبہ پی ایس ایل فائنل میں پہنچنے والی ٹیم بن گئی انگلینڈ اور ویلز میں گھریلو تشدد کے متاثرین میں خودکشی کی شرح بڑھ گئی سندھ ہائیکورٹ کا کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامینیشن 2024 سے متعلق ریکارڈ سیل کرنے کا حکم بشریٰ انصاری نے دبئی کا گولڈن ویزا لینے سے انکار کی وجہ بتا دی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ملکی نظام عوام کو بہت تنگ کر رہا ہے، اسے جڑ سے اکھاڑ دیں گے، حافظ نعیم next post حادثے کے شکار منی ٹرک کو ٹریک سے ہٹا دیا گیا،ریلوے حکام You may also like Bookmark سلہٹ ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری مئی 18, 2026 Bookmark سلمان خان کا دلچسپ اعتراف مئی 18, 2026 Bookmark قونصل جنرل پاکستان نے معرکہ حق جوش و خروش سے منایا مئی 18, 2026 Bookmark انمول عرف پنکی اور سابق شوہر سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات مئی 18, 2026 Bookmark فرانس میں ایپسٹین کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا، 10 نئی متاثرہ... مئی 18, 2026 Bookmark ویانا میں سفیر پاکستان کا سفارتی و عسکری کامیابیوں پر زبردست خراجِ... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.