Home اہم خبریںکانگو میں ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ہلاکتیں 131 تک جاپہنچی

کانگو میں ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ہلاکتیں 131 تک جاپہنچی

by Admin
0 comments

کانگو میں ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مزید 26 ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 131 ہوگئی۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے صورتحال پر عالمی ایمرجنسی نافذ کردی، بنیادی طبی سہولیات محدود ہونے کے باعث وائرس کی بروقت شناخت میں مشکلات کا سامنا ہے۔

اردن نے جمہوریہ کانگو اور یوگنڈا سے آنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

اردن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقدام کا مقصد خطے کو وبا سے محفوظ رکھنا ہے۔

واضح رہے کہ یہ کانگو میں ایبولا کی 17ویں وبا ہے، جو پہلی بار 1976 میں شناخت ہوئی تھی، سب سے حالیہ وبا کاسائی صوبے میں تھی، جو دسمبر 2025 میں ختم ہوئی، اس میں 64 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے 45 افراد ہلاک اور 19 صحتیاب ہوئے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00