Home اہم خبریںسیاحتی مقام کے قریب کھڑی گاڑی میں دھماکا، علاقے میں خوف و ہراس

سیاحتی مقام کے قریب کھڑی گاڑی میں دھماکا، علاقے میں خوف و ہراس

by Admin
0 comments

نیو یارک کی وال اسٹریٹ کے چارجنگ بُل کے قریب گاڑی میں آگ لگنے کے باعث دھماکا ہوگیا۔ 

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لوئر مین ہٹن میں مشہور سیاحتی مقام کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی، جس کے بعد زور دار دھماکا ہوا اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ 

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ علاقے میں موجود لوگ خوفزدہ ہو کر محفوظ مقامات کی جانب بھاگنے لگے، جبکہ پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00