Home اہم خبریںمودی حکومت حاجیوں کی جاسوسی کرنے لگی، تہلکہ خیز انکشاف

مودی حکومت حاجیوں کی جاسوسی کرنے لگی، تہلکہ خیز انکشاف

by Admin
0 comments

بھارت کی مودی حکومت کے مسلمان مخالف ہتھکنڈوں میں ایک اور باب کا اضافہ ہوگیا، بھارتی اخبار نے حج پر گئے مسلمانوں کی جاسوسی کیے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف کردیا۔ 

بھارت اخبار نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا مودی حکومت بھارتی مسلمانوں کی جاسوسی کر رہی ہے؟ اخبار نے حج کمیٹی آف انڈیا پر عازمین کی نگرانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ 

بھارتی اخبار نے رپورٹ کیا کہ بھارتی عازمین حج کو اسمارٹ گھڑیاں دی گئی ہیں۔ اسمارٹ واچ میں نجی کمپنی کا ایپ شامل ہونے پر تشویش ہے۔ عازمین کی نقل و حرکت مانیٹر ہونے کے خدشات سامنے آگئے ہیں۔ 

بھارتی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ماہرین نے رہنمائی کیلئے اسمارٹ واچ کو غیر ضروری قرار دے دیا۔

اخبار نے سوال اٹھایا کہ سعودی عرب میں فوٹوگرافی پابندی کے باوجود اسمارٹ واچ کیوں دی گئیں؟ 

رپورٹ کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا سے فوری وضاحت کا مطالبہ بھی سامنے آگیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00