اہم خبریںدنیا اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے بل کو ابتدائی منظوری مل گئی by Admin مئی 21, 2026 written by Admin مئی 21, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 — فائل فوٹو اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے بل کو ابتدائی منظوری دے دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا بل نیتن یاہو کی حکمراں اتحادی جماعت کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بل کی ابتدائی منظوری کے بعد قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ابھی اس بل کو مزید 3 مراحل کی پارلیمانی منظوری سے گزرنا ہو گا۔ You Might Also Like شاندار کارکردگی دکھانے والے شریاس ایئر کو کس تنقیدی جملے نے بدلا؟ ہم جنگجو نہیں نہتے ہیں، بات کرنے آئے ہیں، سلمان اکرم راجا سرگئی لاروف کی ایران، امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف قتل میں ملوث جعلی پیر اور اس کا بیٹا گرفتار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post بند سی این جی اسٹیشنز کھولنے کیلئے وفاق، صوبے میں مذاکرات کامیاب next post پاکستان میں IMF مشن کا بجٹ مذاکراتی دورہ مکمل You may also like Bookmark پاکستان بنگلہ دیشی طلباء کو 500 اسکالر شپس فراہم کرے گا مئی 21, 2026 Bookmark ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کردیا، خلیج فارس اسٹریٹ... مئی 21, 2026 Bookmark پاکستان میں IMF مشن کا بجٹ مذاکراتی دورہ مکمل مئی 21, 2026 Bookmark بند سی این جی اسٹیشنز کھولنے کیلئے وفاق، صوبے میں مذاکرات کامیاب مئی 21, 2026 Bookmark ایران دو عالمی دہشتگرد افواج کیخلاف تاریخی مزاحمت کر رہا ہے، مجتبیٰ... مئی 21, 2026 Bookmark پاکستان کو عالمی کسٹمز پالیسی سازی میں اہم کردار حاصل ہوگیا مئی 20, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.