Home اہم خبریںپاکستان بنگلہ دیشی طلباء کو 500 اسکالر شپس فراہم کرے گا

پاکستان بنگلہ دیشی طلباء کو 500 اسکالر شپس فراہم کرے گا

by Admin
0 comments

پاکستان آئندہ 5 برسوں میں بنگلہ دیشی طلباء کو 500 اسکالر شپس فراہم کرے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اگست 2025 کے دورہ بنگلہ دیش میں پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے آغاز کا اعلان کیا تھا۔

پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا دوسرا مرحلہ 10 مئی 2026  کو ڈھاکہ میں شروع کیا گیا۔

بنگلہ دیشی وفد پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت 3 ہفتے کے لیے پاکستان میں موجود ہے۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00