اہم خبریںپاکستان امریکا، ایران کو پیچیدہ مسائل پر مذاکرات جاری رکھنا پڑیں گے، منیر اکرم by Admin مئی 22, 2026 written by Admin مئی 22, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کو پیچیدہ مسائل پر مذاکرات جاری رکھنا پڑیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں منیر اکرم اور سابق سفیر آصف درانی نے شرکت کی۔ منیر اکرم نے کہا کہ ایران اور امریکا میں عمومی معاہدہ ہوسکتا ہے،جس کے تحت مکمل سیز فائر ہوجائے گا۔ آصف درانی نے کہا کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات تاخیر کے باوجود آگے بڑھ رہے ہیں۔ You Might Also Like کراچی میں بڑھتی وارداتیں، دیپک پروانی 3 ماہ میں 3 بار لٹ گئے سینٹکام آج ٹرمپ کو ایران کیخلاف ممکنہ فوجی کارروائی پر بریفنگ دے گی: امریکی میڈیا کینٹکی نے پیٹرولیم پر ٹیکس میں اضافہ روک دیا کیمبرج سسٹم کا اے ایس ریاضی کا پرچہ مبینہ طور پر نصف شب کو لیک ہوگیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار next post فرانس نے ہرمز کیلئے عالمی مشن میں نیٹو کردار کے تصور کو مسترد کردیا You may also like Bookmark علی امین گنڈاپور کا شیر افضل مروت کی عدالتی درخواست پر ردعمل مئی 22, 2026 Bookmark فرانس نے ہرمز کیلئے عالمی مشن میں نیٹو کردار کے تصور کو... مئی 22, 2026 Bookmark اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار مئی 22, 2026 Bookmark شیر افضل کی دائر پٹیشن میرے نوٹس میں آئی ہے، بیرسٹر گوہر مئی 21, 2026 Bookmark امریکا مزید 5 ہزار فوجی پولینڈ بھیجے گا، ڈونلڈ ٹرمپ مئی 21, 2026 Bookmark بشپس آف پاکستان کی پوپ لیو کو دورہ پاکستان کی دعوت مئی 21, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.