اہم خبریںپاکستان بلوچستان، زیارت میں مسلح افراد نے 5 ٹرک جلادیے by Admin مئی 22, 2026 written by Admin مئی 22, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فائل فوٹو بلوچستان کے علاقے زیارت میں مسلح افراد نے 5 ٹرک جلادیے۔ پولیس کے مطابق کوئلے سے لدے ٹرک ہرنائی سے اندورن ملک جارہے تھے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، امن و امان کی صورتحال کے باعث ٹرانسپورٹرز نے معدنیات کی لوڈنگ عارضی طور پر بند کر دی۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ حالیہ واقعات کے باعث ڈرائیورز اور گاڑیوں کی حفاظت کے شدید خدشات ہیں۔ You Might Also Like ایران، سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، پاکستان کی ثالثی میں سفارتی پیشرفت پر تبادلہ میرے ساتھی اداکاروں سے تعلق یا شادی کی افواہیں والدین کو پریشان کر دیتی ہیں: دنانیر مبین لندن، نسل پرستی، ہراسانی اور غیر منصفانہ سلوک انتہائی تشویشناک سطح پر پہنچ گیا امریکا نے چینی آئل ریفائنری پر ایرانی تیل خریدنے پر پابندی عائد کر دی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post اسرائیل نے صمود فلوٹیلا قافلے کے 37 ارکان کو ملک بدر کردیا next post امریکی پیغام سے ایران،امریکا اختلافات میں جزوی کمی کا دعویٰ You may also like Bookmark کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ گینگ کے 8 کارندے گرفتار مئی 22, 2026 Bookmark امریکی پیغام سے ایران،امریکا اختلافات میں جزوی کمی کا دعویٰ مئی 22, 2026 Bookmark اسرائیل نے صمود فلوٹیلا قافلے کے 37 ارکان کو ملک بدر کردیا مئی 22, 2026 Bookmark علی امین گنڈاپور کا شیر افضل مروت کی عدالتی درخواست پر ردعمل مئی 22, 2026 Bookmark فرانس نے ہرمز کیلئے عالمی مشن میں نیٹو کردار کے تصور کو... مئی 22, 2026 Bookmark امریکا، ایران کو پیچیدہ مسائل پر مذاکرات جاری رکھنا پڑیں گے، منیر... مئی 22, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.