اہم خبریںکھیل پی سی بی کے اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے by Admin مئی 22, 2026 written by Admin مئی 22, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے۔ نجم السعید کے بیٹے سید محمد شاہزیب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ والد کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ہے۔ نجم السعید پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک سینئر اسکورر تھے، انہوں نے حال ہی میں پی ایس ایل میں اسکورر کے فرائض انجام دیے تھے۔ نجم السعید ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں آفیشل اسکورر رہے ہیں۔ You Might Also Like ڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ جنوبی کوریا میں پاور نیپ مقابلہ عراق سے مملکت کی فضائی حدود میں داخل ہونے 3 ڈرونز تباہ کردیے، سعودی وزارت دفاع ہماری حکومت نے نااہل لوگوں کو عہدوں سے فارغ کیا: سہیل آفریدی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post 2024ء سے ابتک 70 ہزار سے زائد افراد کو ملک بدر کر دیا گیا next post چار منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد ہلاک، 6 زخمی You may also like Bookmark آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے یا تلف کرنے پر مستقل... مئی 22, 2026 Bookmark کیوبا کا امریکا پر سنگین الزام مئی 22, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان مئی 22, 2026 Bookmark سلہٹ ٹیسٹ کے بعد شان مسعود و کھلاڑیوں کی قربت فاصلوں میں... مئی 22, 2026 Bookmark ایک ہدایتکار 50 لوگوں کے سامنے مجھ پر چیخ پڑا: اداکارہ عصمت... مئی 22, 2026 Bookmark سابقہ بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل کرنے کا ملزم جوڈیشل ریمانڈ... مئی 22, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.