Home اہم خبریںخواتین انٹرپرینیورز کی پہلی اے آئی لیب کا افتتاح

خواتین انٹرپرینیورز کی پہلی اے آئی لیب کا افتتاح

by Admin
0 comments

فوٹو بشکریہ حکومتِ بلوچستان آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ

بلوچستان میں خواتین انٹرپرینیورز کی پہلی اے آئی لیب کا افتتاح کر دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق پہلے مرحلے میں 20 خواتین انٹرپرینیورز کی تربیت شروع کر دی گئی ہے، پروگرام کو تمام اضلاع تک وسعت دی جائے گی۔

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے خواتین انٹرپرینیورز کی پہلی اے آئی لیب کے افتتاح پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

اُنہوں نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر خواتین کو گمراہ کر کے خودکش حملہ آور بنانا چاہتے ہیں۔

وزیرِاعلیٰ بلوچستان نے یہ بھی کہا ہے کہ خواتین اور نوجوانوں کی ترقی، تعلیم اور معاشی خود مختاری اولین ترجیح ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00