Home اہم خبریںکام کریں گے تو ووٹ ملے گا پھر فارم 45 بھی آپ کا ہوگا اور فارم 47 بھی، عارف حبیب

کام کریں گے تو ووٹ ملے گا پھر فارم 45 بھی آپ کا ہوگا اور فارم 47 بھی، عارف حبیب

by Admin
0 comments

عارف حبیب— فوٹو:اسکرین گریب

پاکستان کے معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہا ہے کہ کام کریں گے تو ووٹ ملے گا پھر فارم 45 بھی آپ کا ہوگا اور فارم 47 بھی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کراچی میں شاہراہ بھٹو کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر منعقدہ تقریب میں بلاول بھٹو کے ساتھ پارٹی رہنما، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور عارف حبیب سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عارف حبیب نے کہا کہ سندھ سب سے مالدار صوبہ ہے جہاں سمندر، دریا اور پہاڑ ہیں۔

عارف حبیب نے کہا کہ خوشی ہے سندھ حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ساتھ کام کر رہی ہے، شاہراہ بھٹو منصوبے کا پہلا فیز مکمل کیا گیا یہ بہت اچھا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شاہراہ بھٹو سے شہر میں ہیوی ٹریفک سے جان چھوٹ جائے گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00