Home اہم خبریںکاکروچ جنتا پارٹی، بی جے پی کے اعصاب پر سوار، وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ

کاکروچ جنتا پارٹی، بی جے پی کے اعصاب پر سوار، وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ

by Admin
0 comments

بھارتی نوجوانوں کی کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اعصاب پر سوار ہوگئی، نئی تحریک نے بھارتی وزیر تعلیم سے استعفیٰ مانگ لیا۔

نریندر مودی کے حامی میڈیا نے بوکھلا کر سی جے پی پر پاکستان کے حمایت یافتہ ہونے کا الزام لگا دیا، نوجوانوں نے ثبوتوں کے ساتھ الزام کی دھجیاں اڑادیں۔

سی جے پی میں 90 فیصد نوجوانوں کو بھارتی اور 10 فیصد کو بھارتی نژاد امریکی شہری دکھا دیا، بھارت میں شاید پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ’ذلت‘ کو نوجوانوں نے’شناخت‘ میں بدل دیا ہے۔

ایک لفظ ’’کاکروچ‘‘ اب صرف مذاق نہیں بلکہ ایک سوال بن چکا ہے، کیا Gen Z اب صرف کنٹینٹ نہیں بلکہ بیانیہ بھی کنٹرول کریں گے؟

بھارت میں ایک ایسا سیاسی طوفان اٹھا ہے، جس نے صرف سیاستدانوں کو نہیں، بلکہ پورے سسٹم کو ہلا کر رکھ دیا ہے، ایک لفظ ’’کاکروچ‘‘جو سپریم کورٹ کی ایک سماعت میں بولا گیا اور پھر Gen Z نے اسی توہین کو اپنا جھنڈا بنا لیا۔

اب سوال یہ ہے، یہ صرف ایک میم ہے؟ یا بھارت کے نوجوانوں کی خاموش بغاوت؟

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00