Home اہم خبریںفیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایرانی وزیرخارجہ کیساتھ مشق اسکوائر کا دورہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایرانی وزیرخارجہ کیساتھ مشق اسکوائر کا دورہ

by Admin
0 comments
فوٹو بشکریہ العربیہ/ایکس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ مشق اسکوائر کا دورہ کیا۔ 

فیلڈ مارشل نے مشق اسکوائر پر قاچار دور کی تاریخی عمارتیں دیکھیں۔

فوٹو بشکریہ العربیہ/ایکس
فوٹو بشکریہ العربیہ/ایکس

خیال رہے کہ مشق اسکوائر پر قائم تاریخی عمارتیں ایران کی قدیم تہذیب کا شاہکار ہیں۔

فوٹو بشکریہ العربیہ/ایکس
فوٹو بشکریہ العربیہ/ایکس

علم میں رہے کہ ایران امریکا مذاکرات کی سفارتی کوششوں کےلیے فیلڈ مارشل عاصم منیر دورہ ایران مکمل کرکے واپس وطن روانہ ہوچکے ہیں۔ 

اس سلسلے میں آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تفصیلی مذاکرات میں حتمی مفاہمت کی جانب حوصلہ افزا پیش رفت سامنے آئی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00