اہم خبریںپاکستان آن لائن مہنگے ریلوے ٹکٹ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار by Admin مئی 25, 2026 written by Admin مئی 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو لاہور سے آن لائن مہنگے ریلوے ٹکٹ فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ملزم اویس کے خلاف تھانہ ریلوے پولیس لاہور میں فراڈ کا مقدمہ درج ہے۔ ترجمان ریلوے نے کہا ہے کہ ملزم خود کو ریلوے بکنگ ایجنٹ ظاہر کر کے شہریوں سے آن لائن رقم وصول کرتا تھا۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ ملزم نے انٹرنیٹ پر ’پاکستان ریلوے بکنگ سروس‘ کے نام سے ایک پیج بنا رکھا تھا۔ You Might Also Like ایشوریا رائے نے ابھیشیک بچن کیساتھ شادی کو 19 سال مکمل ہونے پر تصاویر شیئر کر دیں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے دن کا کھیل جاری پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی کمپنی رجسٹریشن میں اضافہ برطانیہ و خلیجی ممالک میں 3.7 ارب پاؤنڈ کا بڑا تجارتی معاہدہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاکستان وفد بھیجنے کا فی الحال کوئی پلان نہیں: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ next post برطانوی وزیرِ اعظم کا لڑکیوں سے زیادتی کے کم عمر ملزمان کو جیل نہ بھیجنے پر اظہارِ تشویش You may also like Bookmark بالی ووڈ کی 100 میں سے صرف 2 فلمیں ہی اچھی ہوتی... مئی 25, 2026 Bookmark مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں:... مئی 25, 2026 Bookmark چوتھی جنگ کیلئے ہماری انگلی ٹریگر پر ہے: محسن رضائی مئی 25, 2026 Bookmark آئر لینڈ ٹرآئی سیریز کیلئے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم روانہ مئی 25, 2026 Bookmark ٹرولنگ پر زارا نور عباس والدہ اسماء عباس کے حق میں بول... مئی 25, 2026 Bookmark برطانوی وزیرِ اعظم کا لڑکیوں سے زیادتی کے کم عمر ملزمان کو... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.