اہم خبریںپاکستان اسحاق ڈار کا برطانوی وزیر خارجہ سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو by Admin مئی 5, 2026 written by Admin مئی 5, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 91 وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی سیکریٹری خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفترخارجہ کے مطابق سیکرٹری کوپر نے خطے میں دیرپا امن کے لیے ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے حصول میں مذاکرات اور سفارت کاری کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق بھی کیا۔ You Might Also Like 8 سے 10 مئی تک یوکرین کیخلاف جنگ بندی رہے گی، روسی وزارت دفاع کی تصدیق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے پیسے باہر لے جانے میں کوئی ممانعت نہیں: گورنر اسٹیٹ بینک این سی اے وائٹ بال کیمپ، نیٹ سیشن، کھلاڑیوں کا بیٹنگ، بولنگ اسکلز پر کام مائیکل جیکسن موت کے 17 سال بعد بھی اسٹریمنگ پر دنیا کے نمبر 1 آرٹسٹ بن گئے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران جنگ اگلے سال تک جاری رہی تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں، آئی ایم ایف next post دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں زبردست سرگرمی You may also like Bookmark سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے... مئی 18, 2026 Bookmark سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے مئی 18, 2026 Bookmark مونی رائے سے علیحدگی کی وجہ کوئی تیسرا؟ سوراج نے خاموشی توڑ... مئی 18, 2026 Bookmark انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال... مئی 18, 2026 Bookmark فلوٹیلا پر کارروائی، اسرائیل نے آئرش صدر کی بہن کو گرفتار کرلیا مئی 18, 2026 Bookmark اگر ہم مسلسل دو دن بیٹنگ کریں تو میچ جیت سکتے ہیں:... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.