اہم خبریںپاکستان ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 12 علامتی فوٹو کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ڈی آئی جی عمران شوکت کے مطابق فائرنگ سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عمران شوکت کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ملزم ایان احمد کی گرفتار ی کیلئے ٹیمیں چھاپے مار رہی ہے۔ You Might Also Like سینٹکام آج ٹرمپ کو ایران کیخلاف ممکنہ فوجی کارروائی پر بریفنگ دے گی: امریکی میڈیا آرٹس کونسل کراچی میں 3 روزہ ’آرٹس المنائی فیسٹیول 2026ء‘ کا افتتاح پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری منشیات فروش خاتون کے مقدمے میں پولیس کی مبینہ غفلت سامنے آگئی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امارات میں سائبر لاز کی پاسداری کریں، حکام next post امریکا کے خاصوصی تعلقات برطانیہ کے ساتھ نہیں بلکہ اسرائیل سے ہیں: امریکا میں برطانوی سفیر You may also like Bookmark انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال... مئی 18, 2026 Bookmark فلوٹیلا پر کارروائی، اسرائیل نے آئرش صدر کی بہن کو گرفتار کرلیا مئی 18, 2026 Bookmark اگر ہم مسلسل دو دن بیٹنگ کریں تو میچ جیت سکتے ہیں:... مئی 18, 2026 Bookmark ثنا یوسف قتل کیس، ملزم عمر حیات کا صحت جرم سے انکار مئی 18, 2026 Bookmark جیل کورٹ میں انمول پنکی کے ٹرائل کا فیصلہ کیا ہے، ضیاء... مئی 18, 2026 Bookmark متحدہ عرب امارات میں نجی کمپنیوں کیلئے تنخواہیں وقت پر دینا لازمی... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.