اہم خبریںدنیا روس کے یوکرین پر ڈرون و میزائل حملوں میں 4 افراد ہلاک by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 15 —فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا روس کے یوکرین پر ڈرون اور میزائل حملوں میں 4 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے یوکرینی فضائیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات روس نے 619 ڈرونز اور 47 میزائل داغے تھے۔ یوکرینی فضائیہ نے کہا ہے کہ روس کے 580 ڈرونز اور 30 میزائل مار گرائے ہیں۔ You Might Also Like دورہ چین، خوبصورت شہر ہانگزو پہنچ چکا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف ٹرمپ کی اپنی قومی سلامتی ٹیم سے ملاقات شوہر کے مخالف کمپنی میں کام کرنے پر نوکری سے نکالی جانیوالی خاتون نے 1 لاکھ ڈالر ہرجانہ وصول کرلیا پی ایس ایل فائنل سے قبل تقریب میں کنسرٹ اور آتش بازی کا مظاہرہ ہوگا، سلمان نصیر Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post اسپاٹ مارکیٹ سے صرف 1 ایل این جی کارگو خریدنے کی منظوری next post شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، 3 بچوں کو لے کر فرار You may also like Bookmark مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں:... مئی 25, 2026 Bookmark چوتھی جنگ کیلئے ہماری انگلی ٹریگر پر ہے: محسن رضائی مئی 25, 2026 Bookmark آئر لینڈ ٹرآئی سیریز کیلئے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم روانہ مئی 25, 2026 Bookmark ٹرولنگ پر زارا نور عباس والدہ اسماء عباس کے حق میں بول... مئی 25, 2026 Bookmark برطانوی وزیرِ اعظم کا لڑکیوں سے زیادتی کے کم عمر ملزمان کو... مئی 25, 2026 Bookmark آن لائن مہنگے ریلوے ٹکٹ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.