اہم خبریںدنیا شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 19 اسکرین گریب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانوی شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، امریکا نے ایران کو ‘فوجی شکست’ دی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں شاہ چارلس اور ملکہ کے اعزاز میں عشائیہ کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ برطانیہ سے آج بھی مضبوط رشتہ ہے۔ اس موقع پر شاہ چارلس نے امریکا کے ساتھ غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ یورپ اور امریکا کے درمیان شراکت داری بہت اہم ہے۔ You Might Also Like پی ایس ایل 11 فائنل دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ کی قطاریں 28ویں آئینی ترمیم کی کوئی ضرورت نہیں، رضا ربانی پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کی کوششیں مزید تیز کرے: چینی وزیرِ خارجہ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر بیلجیئم میں پُروقار تقریب Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post آئی سی سی ویمنز T20 ورلڈ کپ, نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان next post وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کا آن لائن سسٹم شروع You may also like Bookmark عید قرباں پر قصابوں کی اوسط ریٹ لسٹ جاری مئی 25, 2026 Bookmark شاپنگ مال میں پراسرار تیز بدبو پھیلنے سے 15 افراد کی طبیعت... مئی 25, 2026 Bookmark آسٹریلیا کو پاکستان کے گرم موسم سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا: میتھیو... مئی 25, 2026 Bookmark بھارتی اداکار شعیب ابراہیم نے والد کی صحت سے متعلق تازہ صورتحال... مئی 25, 2026 Bookmark سندھ حکومت کا اینٹی ریبیز مہم شروع کرنے کا اعلان مئی 25, 2026 Bookmark عالمی و علاقائی حالات جیسے بھی ہوں، پاک چین دوستی چٹان کی... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.