اہم خبریںپاکستان پاسپورٹس اینڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں خرابی کا انکشاف by Admin مئی 2, 2026 written by Admin مئی 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 10 فائل فوٹو پاسپورٹس اینڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے کمپیوٹرائز ڈسسٹم میں خرابی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق سسٹم میں خرابی کے باعث بیرون ملک سے درخواست دینے والے شہریوں کا ڈیٹا ہیڈ کوارٹرز کو موصول نہیں ہو رہا۔ ذرائع کے مطابق این ٹی سی، نادرا اور محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی ٹیمیں تکنیکی مسئلہ حل کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ You Might Also Like اغوا کا ڈرامہ رچا کر انفلوئنسر نے شوہر کو تشدد نشانہ بنوادیا حمل ٹھہرنے سے قبل والدین کا موٹاپا بچوں میں فیٹی لیور کا خطرہ بڑھا دیتا ہے: تحقیق کراچی پورٹ ٹرسٹ نے جدید ٹرانس شپمنٹ دور میں داخل ہونے کا سنگ میل عبور کرلیا، جنید انوار ایران کی ناکہ بندی جینیئس فیصلہ ہے: ٹرمپ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران نے جنگ کے مستقل خاتمے کیلئے پاکستان کو تجویز پیش کردی، ایرانی نائب وزیر خارجہ next post میں نے زیادہ کھا کر وزن کم کیا، آسٹریلوی فٹنس کوچ کا دعویٰ You may also like Bookmark کراچی سائٹ کو پانی کی فراہمی کیلئے ’انڈسٹریل واٹر پارک‘ قائم مئی 11, 2026 Bookmark پیوٹن نے یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا اشارہ کیوں دیا؟ مئی 11, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان مئی 11, 2026 Bookmark غزہ پر اسرائیلی حملوں کی دستاویزی فلم نے بافٹا ایوارڈ جیت لیا،... مئی 11, 2026 Bookmark کراچی میں میئر مرتضیٰ وہاب نے پولیو بوسٹر مہم کا افتتاح کر... مئی 11, 2026 Bookmark بھارتی بیانیے کی کمزوریاں دنیا کے سامنے واضح ہو گئیں: رضوان سعید... مئی 11, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.