Home اہم خبریںاسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیارے تعینات

اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیارے تعینات

by Admin
0 comments

—تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیارے تعینات کر دیے گئے۔

امریکی اخبار کے مطابق مئی میں 50 سے زائد امریکی ری فیولنگ طیارے ہوائی اڈے پر دیکھے گئے جبکہ فروری میں ایران پر حملوں سے قبل ہوائی اڈے پر امریکی طیاروں کی تعداد 36 تھی۔

اس حوالے سے امریکی اخبار میں مزید لکھا گیا ہے کہ اپریل میں جنگ بندی کے دوران 47 اور اب یہ تعداد 52 تک پہنچ چکی ہے جبکہ بن گورین ایئرپورٹ پر امریکی فوجی سرگرمیوں کے باعث غیر معمولی دباؤ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق اس ہوائی اڈے کو فوجی بیس میں بدلنا کمرشل پروازوں کے لیے نقصان دہ ہے۔

اسرائیلی سول ایوی ایشن کے مطابق اسرائیلی ایئر لائنز کو طیارے بیرونِ ملک پارک کرنے پڑ رہے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00