اہم خبریںکھیل سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے by Admin مئی 18, 2026 written by Admin مئی 18, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فوٹو: زمبابوے کرکٹ سکندر رضا نے زمبابوے کے سالانہ نیشنل اسپورٹس ایوارڈز میں دو بڑے اعزازات حاصل کر لیے۔ کرکٹر سکندر رضا کو تقریب میں ’اسپورٹس مین آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اس کے علاوہ انہیں ’اسپورٹس پرسن آف دی ایئر‘ کا دوسرا بڑا اعزاز بھی اپنے نام کرنے میں کامیابی ملی۔ زمبابوے کے اسٹار آل راؤنڈر کی حالیہ کارکردگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں یہ اعزازات دیے گئے۔ You Might Also Like سعودیہ کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے اقدام کی مذمت خام تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش کم ہو کر 22 دن سے کم رہ گئی پنکی زہر بیچنے والی خاتون تھی: شرجیل میمن کتا مارتے ہوئے مبینہ گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post مونی رائے سے علیحدگی کی وجہ کوئی تیسرا؟ سوراج نے خاموشی توڑ دی next post سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت You may also like Bookmark سری لیلا اور تلک ورما کے درمیان تعلقات کی خبروں پر والدہ... مئی 18, 2026 Bookmark نئی تحقیق میں فضائی آلودگی اور گردوں کی مہلک بیماری میں تعلق... مئی 18, 2026 Bookmark آر ایم ٹی نے رواں ہفتہ ٹیوب کی طے شدہ ہڑتالیں معطل... مئی 18, 2026 Bookmark بھارت نے پھر للکارا تو جغرافیہ بدل کر اُسے تاریخ کا حصہ... مئی 18, 2026 Bookmark سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے... مئی 18, 2026 Bookmark مونی رائے سے علیحدگی کی وجہ کوئی تیسرا؟ سوراج نے خاموشی توڑ... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.