ملک بھر کے لیے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 1 روپے 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کروا دی گئی۔
درخواست اپریل کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔
نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر 2 جون کو سماعت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.