Home اہم خبریںجیل کورٹ میں انمول پنکی کے ٹرائل کا فیصلہ کیا ہے، ضیاء لنجار

جیل کورٹ میں انمول پنکی کے ٹرائل کا فیصلہ کیا ہے، ضیاء لنجار

by Admin
0 comments

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ ہم نے جیل کورٹ میں انمول عرف پنکی کے ٹرائل کا فیصلہ کیا ہے۔

سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب میں وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ پنکی کو گرفتار کیا ہے اس کے ساتھیوں کو بھی پکڑیں گے، منشیات میں گرفتار ہونے والے تمام لوگوں کے نام بتائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پنکی دھڑلے سے کہتی تھی مجھے گرفتار کرو، ہم نے اسے گرفتار کیا ہے، اس کے ساتھیوں کو بھی گرفتار کریں گے، ہم نے جیل کورٹ میں پنکی کے ٹرائل کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ کراچی اور حیدرآباد میں گٹکا ماوا کے خلاف کام ہو رہا ہے، فروخت میں ملوث عناصر کی ضمانت باآسانی ہوجاتی ہے، پولیس اس کے خلاف اقدام اٹھارہی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00