Home انٹرٹینمنٹریا چکرورتی کا سوشل میڈیا سے دوری کا اعلان

ریا چکرورتی کا سوشل میڈیا سے دوری کا اعلان

by Admin
0 comments
فوٹو: فائل

بھارتی اداکارہ اور وی جے ریا چکرورتی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لیے سوشل میڈیا سے دور رہیں گی۔

انسٹاگرام پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلسل آن لائن موجودگی اور شور شرابے نے انہیں ذہنی طور پر تھکا دیا ہے، اس لیے وہ اپنی اصل ذات سے دوبارہ جڑنے کے لیے وقفہ لے رہی ہیں۔

اپنے پیغام میں ریا نے لکھا کہ ’مجھے خاموشی اور لمحے کو جینے کی کمی محسوس ہو رہی ہے، اس لیے میں کچھ وقت کے لیے پیچھے ہٹ رہی ہوں تاکہ سکون سے سانس لے سکوں اور حقیقی زندگی کو ترجیح دے سکوں۔‘

اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ حالیہ دنوں میں انہیں جسمانی اور ذہنی مشکلات کا سامنا رہا، لیکن وہ ہار نہیں مانیں گی۔

ریا نے کہا کہ وہ جلد واپس آئیں گی مگر فی الحال ذاتی سکون کو ترجیح دے رہی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00