Home اہم خبریںوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چلاس کے دو مریض لڑکے لاہور منتقل کردیے، عظمیٰ بخاری

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چلاس کے دو مریض لڑکے لاہور منتقل کردیے، عظمیٰ بخاری

by Admin
0 comments

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر چلاس سے تعلق رکھنے والے دو مریض لڑکوں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ 

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پی کے ایل آئی میں ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم ان بچوں کا مکمل علاج اور نگہداشت کرے گی۔ 

عظمیٰ بخاری کے مطابق چلاس سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ ثنا اللّٰہ اور 14 سالہ عطا اللّٰہ گردوں کی بیماری میں مبتلا ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کا ویژن عوام کی بلا تفریق خدمت ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00