Home اہم خبریںپروجیکٹ فریڈم کو روکنے کی وجہ پاکستان تھا، مارکو روبیو

پروجیکٹ فریڈم کو روکنے کی وجہ پاکستان تھا، مارکو روبیو

by Admin
0 comments

فائل فوٹو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پروجیکٹ فریڈم کو روکنے کی وجہ پاکستان کی درخواست تھی۔

اپنے بیان میں مارکو روبیو نے کہا کہ پاکستانیوں نے کہا اگر آپ لوگ پروجیکٹ فریڈم روک دیں، تو ہمارے خیال میں ہم کسی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں۔ 

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے سفارت کاری کو موقع دینے کے لیے پروجیکٹ فریڈم روکنے پر اتفاق کر لیا۔صدر ٹرمپ سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00