اہم خبریںپاکستان بیوی اور بچوں کو یرغمال بنانیوالا شخص گرفتار by Admin اپریل 26, 2026 written by Admin اپریل 26, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 — فائل فوٹو مانسہرہ کے علاقے پانو ڈھیری میں شوہر نے بیوی اور بچوں کو یرغمال بنالیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے مقدمے درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 3 گھنٹے تک بیوی اور بچوں کو روڈ کے کنارے یرغمال بنائے رکھا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق گھریلو جھگڑے پر ملزم نے اہل خانہ کو یرغمال بنایا۔ You Might Also Like ٹرمپ کو جنگ جاری رکھنے کیلئے کانگریس کی اجازت لینے میں ایک ہفتہ رہ گیا رواں ہفتے مہنگائی میں 0.33 فیصد کی کمی دنیا کا معمر ترین خشکی کا جانور زندہ ہے، مرنے کی افواہیں جھوٹی نکلیں پاکستان نے پہلگام واقعے پر بھارتی پروپیگنڈا اور بےبنیاد الزامات مسترد کردیے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post واشنگٹن فائرنگ واقعہ، مشتبہ حملہ آور کی شناخت ہو گئی next post مائیکل جیکسن کی بائیوپک میں سب سے بڑے تنازع کو کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ You may also like Bookmark ٹرمپ اور جیفری ایپسٹین سے متعلق ویڈیوز عمارت پر پروجیکٹ اپریل 26, 2026 Bookmark ایران سے درآمدات میں معمولی اضافہ، پاکستان کا انحصار برقرار اپریل 26, 2026 Bookmark راولپنڈیز کے خلاف حیدرآباد کنگزمین کی بیٹنگ جاری اپریل 26, 2026 Bookmark حبا بخاری کی بریڈفورڈ ایونٹ میں بولڈ ڈریسنگ وائرل اپریل 26, 2026 Bookmark گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں ٹرک میں ڈال کر فرار اپریل 26, 2026 Bookmark ایران امریکی ہرمز ناکہ بندی کے باوجود کب تک ڈٹا رہ سکتا... اپریل 26, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.