Home اہم خبریںمیں پاکستان کا بہت احترام کرتا ہوں، ٹرمپ

میں پاکستان کا بہت احترام کرتا ہوں، ٹرمپ

by Admin
0 comments

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا بہت احترام کرتا ہوں، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم بہت اچھے اور قابل احترام ہیں۔

امریکی میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے حالیہ صدارت میں 8 جنگیں روکیں، جن میں پاکستان اور بھارت کی جنگ بھی شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ جوہری جنگ کی طرف جا رہی تھی، اس جنگ کے دوران 11 جہاز گرائے گئے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں نے لاکھوں لوگوں کی جانیں بچائیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00