Home اہم خبریںاسکاٹ بیسنٹ کا ایران کے پیٹرول سے متعلق بڑا دعویٰ

اسکاٹ بیسنٹ کا ایران کے پیٹرول سے متعلق بڑا دعویٰ

by Admin
0 comments

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے پیٹرول سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔

ایک بیان میں امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ ایران میں پیٹرول کی قلت ہونے والی ہے، وہاں بہت جلد تیل نکالنے کا عمل رک جائے گا۔

اسکاٹ بیسنٹ نے مزید کہا کہ ایرانی سمندروں کی امریکی ناکہ بندی کے باعث تیل پیدا کرنے والی ایرانی صنعتیں بند ہو رہی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران میں بہت جلد تیل نکالنے کا عمل رک جائے گا، پاسداران انقلاب کے جو رہنما بچ گئے ہیں وہ اب پھنس چکے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00