Home اہم خبریںافغان خواتین ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

افغان خواتین ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو 

فیفا نے ایک غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے افغان خواتین فٹبال ٹیم کو انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا حق دے دیا۔

یہ ٹیم زیادہ تر افغان مہاجر خواتین پر مشتمل ہے جسے اب عالمی سطح پر باقاعدہ شرکت کی اجازت مل گئی ہے۔

فیفا کے مطابق ’افغان ویمن یونائیٹڈ ٹیم‘ کو افغانستان کی آفیشل قومی خواتین ٹیم کا درجہ دے دیا گیا ہے جو پہلی بار باضابطہ طور پر عالمی مقابلوں میں حصہ لے گی۔

فیفا نے اس فیصلے کے لیے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کیے ہیں جو غیر معمولی حالات میں ٹیموں کی رجسٹریشن کی اجازت دیتے ہیں۔

یہ اقدام افغان خواتین کھلاڑیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے جو طویل عرصے سے بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کی منتظر تھیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00