Home اہم خبریںاوپیک پلس ممالک کا تیل پیداوار کی جون سے ایڈجسٹمنٹ کا اعلان

اوپیک پلس ممالک کا تیل پیداوار کی جون سے ایڈجسٹمنٹ کا اعلان

by Admin
0 comments
اے ایف پی

اوپیک پلس کے 7 رکن ممالک نے تیل پیداوار میں جون سے ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کر دیا۔

اوپیک میں سعودی عرب، روس، عراق، کویت، قازقستان، الجزائر اور عمان شامل ہیں۔

ان 7 ممالک نے تیل کی یومیہ پیداوار 1 لاکھ 88 ہزار بیرل پر ایڈجسٹمنٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عزم مارکیٹ کے استحکام ہے۔

اوپیک اعلامیے کے مطابق مارکیٹ کی صورتحال کے تحت استحکام کےلیے کوششیں جاری رکھیں گے۔

اوپیک اعلامیے کے مطابق یہ اقدام شریک ممالک کو اپنی تلافی کا عمل تیز کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔

اعلامیے کے مطابق اوپیک کے تمام 7 ممالک جون 2026ء میں ہونے والے اجلاس میں شریک ہوں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00