اہم خبریںپاکستان ہائی اسکول کی لائبریری میں فائرنگ، ٹیچر سمیت 2 افراد جاں بحق by Admin مئی 8, 2026 written by Admin مئی 8, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 7 — فائل فوٹو نوشکی میں ہائی اسکول کی لائبریری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹیچر سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہائی اسکول کلی جمالدینی میں ہوا جہاں نامعلوم افراد نے لائبریری میں فائرنگ کی۔ زخمی ٹیچر کو اسپتال متقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ You Might Also Like جنوبی کوریا میں پاور نیپ مقابلہ دوسرے روز جلد وکٹیں لے کر بنگلادیشی اننگز کا خاتمہ کریں گے، محمد عباس امیر ہونے کے بعد زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ رجب بٹ نے بتا دیا لیبر کو بڑا دھچکا، ریفارم یو کے نے بڑی کامیابیاں حاصل کر لیں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post خود کو جعلی علمی انعام دینے والا فرانسیسی پروفیسر تحقیقات کی زد میں next post موت کی افواہوں پر شکتی کپور کا ویڈیو پیغام جاری You may also like Bookmark پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن رہا ہے: اسحاق ڈار مئی 13, 2026 Bookmark ہسپانوی فٹبالر کا فتح کے جشن کے دوران فلسطینی پرچم لہرا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ہمارے ڈراموں میں 50 سالہ مرد جین زی کے کردار ادا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ڈی آئی جی ساؤتھ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھ دیا مئی 13, 2026 Bookmark چین نے امریکا کیلئے 4 سرخ لکیریں کھینچ دیں، ڈونلڈ ٹرمپ شی... مئی 13, 2026 Bookmark سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.