Home اہم خبریںلندن، برٹش پاکستانی خاتون کو نواحی کونسل سے پہلی مسلمان اور پاکستانی کونسلر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل

لندن، برٹش پاکستانی خاتون کو نواحی کونسل سے پہلی مسلمان اور پاکستانی کونسلر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل

by Admin
0 comments

برٹش پاکستانی خاتون سعدیہ سادات نے لندن کی نواحی کونسل ریڈنگ کی وارڈ کیورشم ہائٹس (Caversham Heights) سے پہلی مسلمان اور پاکستانی کونسلر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

انگلینڈ کے لوکل انتخابات میں ریڈنگ کونسل کی اس وارڈ سے کامیابی حاصل کرنے والی واحد پاکستانی و مسلمان کونسلر ہیں۔ سعدیہ سادات برطانیہ میں گزشتہ دو دہائیوں سے رہائش پذیر ہیں۔

لندن، برٹش پاکستانی خاتون کو نواحی کونسل سے پہلی مسلمان اور پاکستانی کونسلر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل

سعدیہ سادات نے برطانیہ کے ان انتخابات میں تاریخی کامیابی کو اپنے والد ظفر سادات کے نام کرتے ہوئے اسے اپنے والد کی جانب سے ملنے والی سپورٹ اور اعتماد کا نتیجہ قرار دیا۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اس اعتماد پر اپنے حلقے کے عوام کی انتہائی مشکور ہوں۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00