Home اہم خبریںایران نیوکلیئر ہتھیار نہیں بنا رہا، نہ نیت اور صلاحیت ہے، مشاہد حسین

ایران نیوکلیئر ہتھیار نہیں بنا رہا، نہ نیت اور صلاحیت ہے، مشاہد حسین

by Admin
0 comments

مشاہد حسین سید : فائل فوٹو 

چیئرمین پاک چین انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) مشاہد حسین سید  کا کہنا ہے کہ امریکا کی ڈیمانڈ ہے ایران نیوکلیئر ہتھیار نہ بنائے، ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا رہا، نہ اس کی نیت اور صلاحیت ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا دورہ چین تاریخی اور اہم ترین تھا، جو کامیاب رہا، دونوں ممالک میں برابری کی بنیاد پر ملاقات ہوئی، چین میں صدر ٹرمپ کا پرتپاک استقبال ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات میں ایران جنگ، آبنائے ہرمز سے متعلق بات چیت ہوئی، لگتا ہےاگلے ایک دو ہفتے میں مذاکرات کا عمل آگے بڑھے گا۔

مشاہد حسین سید نے کہا کہ ہمارے چین اور امریکا دونوں ممالک سے اچھے تعلقات ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00