اہم خبریںدنیا پروجیکٹ فریڈم کو روکنے کی وجہ پاکستان تھا، مارکو روبیو by Admin مئی 18, 2026 written by Admin مئی 18, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 فائل فوٹو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پروجیکٹ فریڈم کو روکنے کی وجہ پاکستان کی درخواست تھی۔ اپنے بیان میں مارکو روبیو نے کہا کہ پاکستانیوں نے کہا اگر آپ لوگ پروجیکٹ فریڈم روک دیں، تو ہمارے خیال میں ہم کسی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے سفارت کاری کو موقع دینے کے لیے پروجیکٹ فریڈم روکنے پر اتفاق کر لیا۔صدر ٹرمپ سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں۔ You Might Also Like ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ساتھ پاکستان سے روانہ ہوگئے پاکستان نے دنیا کی دوسری بڑی کیپیٹل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر لی: وزیرِ خزانہ عامر خان نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی جیکب آباد میں پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چلاس کے دو مریض لڑکے لاہور منتقل کردیے، عظمیٰ بخاری next post ملکی نظام عوام کو بہت تنگ کر رہا ہے، اسے جڑ سے اکھاڑ دیں گے، حافظ نعیم You may also like Bookmark سلہٹ ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری مئی 18, 2026 Bookmark سلمان خان کا دلچسپ اعتراف مئی 18, 2026 Bookmark قونصل جنرل پاکستان نے معرکہ حق جوش و خروش سے منایا مئی 18, 2026 Bookmark انمول عرف پنکی اور سابق شوہر سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات مئی 18, 2026 Bookmark فرانس میں ایپسٹین کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا، 10 نئی متاثرہ... مئی 18, 2026 Bookmark ویانا میں سفیر پاکستان کا سفارتی و عسکری کامیابیوں پر زبردست خراجِ... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.