اہم خبریںپاکستان انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے by Admin مئی 18, 2026 written by Admin مئی 18, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 مائیک اسمتھ – فوٹو: فائل انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق کپتان ایم جے کے اسمتھ نے 50 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ مائیک اسمتھ نے 1958 میں ڈیبیو کیا اور 1972 میں اپنا آخری میچ کھیلا۔ انہوں نے 4 ٹیسٹ، 17 ون ڈے میں آئی سی سی میچ ریفری کے فرائض بھی انجام دیے۔ You Might Also Like تربوز کھانے کے بعد خاندان کی موت کے کیس میں پیشرفت لوگوں کے چاچا بولنے کو انجوائے کرتا ہوں، افتخار احمد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر برطانوی وزیراعظم اسٹارمر پر استعفے کیلئے دباؤ بڑھنے لگا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post فلوٹیلا پر کارروائی، اسرائیل نے آئرش صدر کی بہن کو گرفتار کرلیا next post مونی رائے سے علیحدگی کی وجہ کوئی تیسرا؟ سوراج نے خاموشی توڑ دی You may also like Bookmark وزارت داخلہ کا شناختی کارڈ سمیت دیگر دستاویز کی چھپائی پر آمدن... مئی 18, 2026 Bookmark سسرالیوں کے تشدد سے تنگ آکر 2 ماہ کی حاملہ خاتون نے... مئی 18, 2026 Bookmark کینز میں توجہ نہ ملنے پر عالیہ بھٹ پر تنقید، سونی رازدان... مئی 18, 2026 Bookmark حکومت نے اپوزیشن کو مذاکرات کی پھر پیشکش کردی مئی 18, 2026 Bookmark شادی میں جانے والی گاڑی کو حادثہ، 13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی مئی 18, 2026 Bookmark سری لیلا اور تلک ورما کے درمیان تعلقات کی خبروں پر والدہ... مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.