اہم خبریںپاکستان کراچی، صرافہ بازار میں تاجر پر تشدد، ایف آئی اے افسر کو عہدے سے ہٹادیا گیا by Admin مئی 19, 2026 written by Admin مئی 19, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 اسکرین گرایب کراچی کے علاقے صدر صرافہ بازار میں تاجر کو زدوکوب کرنے کے معاملے پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل علی مردان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ واقعے میں ایس ایچ او اینٹی کرپشن سرکل محمد اقبال کو پہلے ہی معطل کیا جاچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران موجود خاتون اہلکار رباب کا بھی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں تبادلہ کردیا گیا۔ چھاپے کے دوران ایس ایچ او اینٹی کرپشن سرکل نے دکان دار پر تشدد کیا تھا۔ You Might Also Like برینٹ تیل پھر مہنگا، 96 ڈالر فی بیرل ہوگیا 6 سے کم یا 8 گھنٹے سے زیادہ سونے سے حیاتیاتی بڑھاپے کی علامات تیزی سے ظاہر ہوتی ہیں، تحقیق خاتون ڈرائیور نے لاکھوں ڈالر مالیت کی نئی لمبورگینی کو کچل دیا جنگ بندی میں کردار ادا کرنے پر امریکی رکن کانگریس جیک برگمین نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امریکا نے غزہ امداد لے جانے والے صمود قافلے کے 4 ارکان پر پابندیاں عائد کردیں next post دنیا کا سب سے بڑا کھلونا جیٹ، اصلی سیسنا طیارے کے برابر You may also like Bookmark اسلام آباد پولیس نے دھرنے پر بیٹھے پی ٹی آئی کارکنوں کو... مئی 19, 2026 Bookmark ایران کے خلاف فوجی مہم دوبارہ شروع کر سکتے ہیں لیکن ٹرمپ... مئی 19, 2026 Bookmark کراچی، جعلی ٹکٹوں پر سفر کی کوشش، گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج مئی 19, 2026 Bookmark امریکا کی ایرانی مالیاتی، شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں مئی 19, 2026 Bookmark مجھے آخری لمحات میں ان گنت پروجیکٹس سے نکالا گیا، پائل سرکار مئی 19, 2026 Bookmark دل کی صحت کیلئے اہم پوٹاشیم کی جسم میں کمی کی علامات مئی 19, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.