Home اہم خبریںامریکی شہری آسان انگریزی الفاظ کی اسپیلنگ نہیں جانتے، دلچسپ انکشاف

امریکی شہری آسان انگریزی الفاظ کی اسپیلنگ نہیں جانتے، دلچسپ انکشاف

by Admin
0 comments

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ متعدد امریکی آسان انگریزی الفاظ کی اسپیلنگ نہیں جاتے۔ 

امریکی میں سب سے زیادہ غلط ہجے کیے جانے والے الفاظ میںFavorite  Through  اور Niece  شامل ہیں۔ یہ تجزیہ جنوری سے مئی 2026 کے دوران گوگل سرچ ڈیٹا کی بنیاد پر کیا گیا۔

ویب سائٹ ان اسکیمبلر نے گوگل ٹرینڈز پر "How do you spell” اور "How to spell” جیسے سوالات کا تجزیہ کیا اور پھر ایس ای او پلیٹ فارم کے ذریعے ہر لفظ کے سرچ نمبرز معلوم کیے۔

تحقیق کے مطابق سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ "Bougie” تھا، جس کے بعد "Favorite”، "Through”، "Business”، "Tomorrow”، "Because”، "Definitely”، "Beautiful”، "Niece” اور "Separate” شامل ہیں۔

امریکا کی ہر ریاست میں الگ الگ سب سے زیادہ غلط ہجے کیے جانے والے الفاظ بھی سامنے آئے۔ جیسے کہ فلوریڈا میں "School”، کولوراڈو میں "Color”، جارجیا میں "Chihuahua”، لوزیانا میں "Restaurant”، نارتھ کیرولائنا اور ورجینیا میں "Spaghetti”، مینیسوٹا میں "Ukulele”، اوریگن میں "Diamond” اور ٹیکساس میں "Recycle” شامل ہیں۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00