Home اہم خبریںآسٹریلیا میں پناہ حاصل کرنیوالی افغان خاتون ذکیہ نے تاریخ رقم کردی

آسٹریلیا میں پناہ حاصل کرنیوالی افغان خاتون ذکیہ نے تاریخ رقم کردی

by Admin
0 comments

افغان خاتون ذکیہ احمد۔فوٹو: رپورٹر

آسٹریلیا میں پناہ حاصل کرنے والی افغان خاتون ذکیہ ریور احمد نے تاریخ رقم کردی، دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایوریسٹ کو سر کرلیا۔

ذکیہ احمد 8848 میٹر بلند چوٹی سر کرنے والی افغانستان کی پہلی خاتون ہیں، وہ آج صبح سات بج کر 20 منٹ پر ماؤنٹ ایوریسٹ کے ٹاپ پر پہنچیں۔

ذکیہ احمد کچھ عرصہ قبل افغانستان کے حالات کی وجہ سے آسٹریلیا منتقل ہوئی تھیں۔

انہوں نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے کا اجازت نامہ آسٹریلوی دستاویزات کی بنیاد پر حاصل کیا، ذکیہ کا تعلق افغانستان کے صوبے غزنی سے ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00