Home اہم خبریںپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

by Admin
0 comments

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 6 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 6 روپے 80 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 78 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ایک ہفتے کیلئے ہوگا۔

یاد رہے کہ گزشتہ جمعے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کی تھی۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00