اہم خبریںکھیل فرنچ اوپن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی by Admin مئی 22, 2026 written by Admin مئی 22, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فرنچ اوپن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ٹورنامنٹ کی مینجمنٹ نے کتے کو ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کردیا۔ عالمی نمبر ایک ارینا سبالینکا کے کتے ’ایش‘ کو فرنچ اوپن کی انتظامیہ نے خصوصی ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کیا۔ ’ایش‘ فرنچ اوپن کی تاریخ میں ایکریڈیٹیشن کارڈ حاصل کرنے والا پہلا کتا ہے۔ فرنچ اوپن میں ’ایش‘ اپنے ایکریڈیٹیشن کارڈ کے ساتھ پریکٹس سیشن سمیت باقی ایکٹیویٹی میں ارینا سبالینکا کے ساتھ جاتا ہے۔ You Might Also Like 6 سے کم یا 8 گھنٹے سے زیادہ سونے سے حیاتیاتی بڑھاپے کی علامات تیزی سے ظاہر ہوتی ہیں، تحقیق برطانیہ میں سمندر کے کنارے آسمان پر پراسرار شے کیمرے میں عکس بند تاجر برادری کا دکانوں کے اوقات کار رات 10 بجے تک بڑھانے کا مطالبہ ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خودکشی کر لی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post وزیراعظم شہباز شریف آج سے چین کا دورہ کریں گے next post اسرائیلی قید سے رہا کارکنوں کے ساتھ جنسی بدسلوکی کا انکشاف You may also like Bookmark بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات کرا دی گئی: جیل ذرائع مئی 22, 2026 Bookmark اسماعیل بقائی کو ایرانی مذاکراتی وفد کا ترجمان مقرر کردیا گیا مئی 22, 2026 Bookmark شاہراہ بھٹو منصوبے میں کسی شخص کو منتقل نہیں کرنا پڑا، مرتضیٰ... مئی 22, 2026 Bookmark اسرائیلی قید سے رہا کارکنوں کے ساتھ جنسی بدسلوکی کا انکشاف مئی 22, 2026 Bookmark وزیراعظم شہباز شریف آج سے چین کا دورہ کریں گے مئی 22, 2026 Bookmark وسطی امریکا کے ملک ہنڈوراس میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک مئی 22, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.